سمجھ میں آتی ہے
لا شعور کی نہیں
میں آپ سے سچ کہوں
میں لا شعور کی بے بسی ہوں
اس لیے میرا جیون آپ کو
عجیب لگتا ہے
میں دنیا میں نہیں ہوں
ایک حیرت کدے میں ہوں
اور تم صرف دنیا دار ہو
تم اجسام کو اپنی آنکھ کے
منافعے سے دیکھتے ہو
اور میں گھاٹے کا سودا
اس لیے قبول کر لیتا ہوں
کیونکہ مجھے خبر ہے
"ولعصر ان الانسان لفی خسر "
اظہر کلیانی
Leave a Reply